مرض النوم

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - (طب) وہ بیماری جس میں بیمار عرصے تک گہری نیند ہوتا رہتا ہے۔ یہ بیماری ایک خاص قسم کی مکھی کے کاٹنے سے پیدا ہوتی ہے، نیند کی بیماری۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - (طب) وہ بیماری جس میں بیمار عرصے تک گہری نیند ہوتا رہتا ہے۔ یہ بیماری ایک خاص قسم کی مکھی کے کاٹنے سے پیدا ہوتی ہے، نیند کی بیماری۔